کتبِ درسِ نظامی کے اہم کلامی و فلسفیانہ موضوعات کا مطالعہ
کائنات کے حادث ہونے سے صانعِ واجب الوجود کا اثبات، لامتناہی علتوں (تسلسل) کا عقلی ابطال، اور برہانِ تطبیق کی لائیو متحرک تفہیم مع جدید فلسفہ و سائنس۔